اوکاڑہ ( بیورورپورٹ) اوبا ش شخص نے جا ن سے ما ر نے کی دھمکی دیکر گن پوائنٹ پر533a5a39de112 خا تو ن کو زیا دتی کا نشا نہ بنا دیا ۔ تفصیلا ت کے مطابق نواحی قصبہ مر و لہ شر یف کے رہائشی نذ ر محمد کی بیو ی آسیہ بی بی گھر اکیلی تھی کہ اچا نک آ تشیں ا سلحہ سے مسلح اوبا ش میا ں معر و ف احمد ولد محمد صدیق گھر میں داخل ہو ا اور جا ن سے ما رنے کی دھمکی دیکر گن پوائنٹ پر آسیہ بی بی کو زیا د تی کا نشا نہ بنا دیا ۔ علا وہ از یں نوا حی قصبہ جبو کہ کے رہائشی جاوید اقبا ل کے بھا ئی علی رضا کو آتشیں اسلحہ سے مسلح محمد یٰسین ولد غلا م محمد اپنے تین نا معلو م سا تھیو ں کے ہمرا ہ اسلحہ کے زور پر اپنے گھر لے گئے جہاں محمد یٰسین نے اُسے گن پوائنٹ پر بد فعلی کا نشا نہ بنا دیا جبکہ اُس کے سا تھی اسلحہ لے کر پہر ہ دیتے رہے پولیس نے مقدما ت درج کر لئے ہیں*