اوکاڑہ (بیورورپورٹ) دو موٹر سا ئیکلوں میں تصا د م بہن بھا ئی جا ں بحق ہو گئے بتا یا گیاaccident-logo3 ہے کہ تھا نہ شیر گڑ ھ کے علا قے میں دو تیز رفتار موٹر سائیکلیں آ منے سا منے ٹکڑا گئیں جس کے نتیجے میں محمد ارشد ولد محمد فضل اور اُس کی بہن پر وین بی بی شد ید زخمی ہو نے کے باعث جاں بحق ہو گئیں دونو ں بہن بھا ئیوں کی لا شیں گھر پہنچیں تو اہل علا قہ سو گوار ہو گئے مر نے والو ں کے گھر میں صف ما تم بچھ گئی *