اوکاڑہ (بیورورپورٹ ) سلمان قریشی سیکرٹری اطلاعات پاکستان پیپلز پارٹی اوکاڑہ نے میڈیا کے نمائندوں کو بتایا ہے کہ حالیہ ماہ پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ کے خلاف پاکستان پیپلز پارٹی اوکاڑہ بروز اتوار5 نومبر 11بجے پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کریگی*