اوکاڑہ ( بیورورپورٹ) ڈکیتی اور چو ر ی کی دس مختلف وارداتوں میں شہر ی لا کھوں87104c491920743713441930a83cc8e1_wallpaper_full روپے مالیت کے طلا ئی زیورا ت ، مو ٹرسائیکلو ں ، مو با ئل فون اور نقد ی وغیر ہ سے محر و م ہو گئے ۔ تفصیلا ت کے مطابق چر اغ سند ھو کا لو نی اوکاڑہ کے رہائشی عبدالستا ر اپنے ملا ز مو ں کے ہمر اہ اپنی پیپسی کو لا ایجنسی میں بیٹھے ہو ئے تھے کہ اچا نک آتشیں اسلحہ سے مسلح چا ر نا معلو م ڈا کو اند ر داخل ہو ئے اور گن پوائنٹ پر اُن سے 8 لا کھ 24 ہز ار روپے نقدی اور موٹر سائیکل نمبر او کے ایل 5522 چھین کر فر ار ہو گئے ۔ دوسر ی واردات میں ضلع وہا ڑ ی کے رہائشی محمد حسین اپنے اہل خا نہ کے ہمر اہ کار میں سو ار ہو کر لا ہو ر جا رہے تھے کہ اچا نک راستے میں اوکاڑہ کے نو احی قصبہ 52 ٹوا یل کے قریب آتشیں اسلحہ سے مسلح چار نا معلو م ڈا کو ؤ ں نے اسلحہ کے زور پر روکا اور گن پوائنٹ پر اُن سے نقد ی ATM کا رڈ اور دیگر سا ما ن چھین کر فر ار ہو گئے ۔ تیسر ی واردات میں نو احی قصبہ 49 ڈی کا رہائشی محمد زوار اپنی مو ٹرسائیکل پر کپڑ ا فر وخت کر کے واپس گھر آ رہا تھا کہ اچا نک راستے میں قصبہ پپلی پہاڑ کے قر یب آتشیں اسلحہ سے مسلح چار ڈ اکو ؤ ں نے اسلحہ کے زور پر روکا اور گن پوائنٹ پر اُس سے نقد ی ، مو با ئل فو ن اور کپڑا چھین کر فرا ر ہو گئے ۔ چوتھی واردات میں گلشن فا طمہ کالو نی اوکاڑہ کے رہائشی محمد نو ر یز خا ں نے با ئی پا س رینا لہ کے قر یب حمید ٹر کنگ سٹیشن کے نا م سے پٹر ول پمپ بنا یا ہو ا ہے گز شتہ روز آتشیں اسلحہ سے مسلح چا ر نا معلو م ڈ اکو کا ر میں نیلے رنگ والی بتی لگا کر آ ئے اسلحہ کے زور پر محمد نو ر یز خا ں اور اُس کے ملا زمین محمد منشا ء اور عبدالر ز اق کو کچن میں بند کر کے گن پوائنٹ پر کمپیوٹر ، 4 عد د بیٹر یاں ، 2 عد د مو با ئل فو ن اور 20721 ہزار روپے نقد ی چھین کر فرا ر ہو گئے ۔ پانچویں واردات میں رضو ی چو ک کے رہائشی ارسلا ن کے گھر سے نا معلو م چور لا کھوں روپے مالیت کے 10 تو لے طلا ئی زیورا ت اور 3 لا کھ روپے نقد ی چر ا کر لے گئے ۔ چھٹی واردات میں محلہ فر ید کے رہائشی محمد اشر ف کی دوکا ن سے نا معلو م چو ر تا لے توڑ کر 36 ہزار روپے نقد ی اور 14 ہزا ر روپے مالیت کے سگریٹ چر ا کر لے گئے ۔ ساتو یں واردات میں گلر یز کا لو نی کے رہائشی عا مر سہیل نے اپنی موٹر سائیکل نمبر او کے کے 6789 MAجنا ح روڈ اوکاڑہ کھڑ ی کی جسے اعجا ز اور فلک شیر چر ا کر لے گئے ۔ آ ٹھو یں و اردات میں با جو ہ سپر ما رکیٹ کے رہائشی عر فا ن الحق کی دوکا ن سے نا معلوم چور 4لا کھ روپے نقد ی اور 1 لا کھ 70 ہزار روپے مالیت کا چیک چر ا کر لے گئے ۔ نو یں واردات میں نو احی قصبہ 45 جیڈ ی کے رہائشی فرید احمد کے احا طہ سے خضر حیا ت ، پیرا ، لیا قت علی اور شو کت علی 2 لا کھ 50 ہزار روپے مالیت کی بھینس چر ا کر لے گئے ۔ دسو یں واردات میں نواحی قصبہ گل شا ہ کے رہائشی سید شہبا ز حسین شا ہ کے رقبہ سے محمد حسین عر ف بلو چی ، محمد ادر یس ، محمد احمد اور غلا م بنی 4 لا کھ روپے مالیت کی مکئی چرا کر لے گئے پولیس نے مقدما ت درج کر لئے ہیں *