اوکاڑہ(بیورورپورٹ) زہریلادودھ پینے سے پانچ بچے بے ہوش جن میں سے دو جان بحقNews-1 ہوگئے،تفصیلات کے مطابق صدر گوگیرہ کے چمڑہ منڈی کے رہائشی عبدالمالک کے پانچ بچوں نے صبح سحری کے وقت دودھ پیا جس کو پیتے ہی سب بے ہوش ہوگئے جن میں سے پانچ سالہ علی عباس موقع پر جبکہ تین سالہ اریشہ ڈی ایچ کیو ہسپتال جاکر جان بحق ہوگئی*