اوکاڑہ(بیورورپورٹ)اوکاڑہ بار کے سینئر ممبر ظفر اقبال قیصر ایڈووکیٹ کی والدہ کےcondolence meeting-2 ایصال ثواب کیلئے ان کی رہائش گاہ پر قرآن خوانی و افطاری پارٹی ، جس میں شہر بھر سے مختلف مکاتب فکر کے سینکڑوں افراد نے شرکت کی۔ تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن اوکاڑہ کے سینئر ممبر ظفر اقبال قیصر ایڈووکیٹ اور شباب ملی کے جاوید اقبال بھٹی کی والدہ مرحومہ کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی و افطاری کی تقریب گزشتہ روز ان کی رہائش گاہ چک نمبر 5 فور ایل میں منعقد ہوئی