اوکاڑہ ( بیور ورپورٹ) اوکاڑہ کے نو اح میں قتل کی دو مختلف وارداتوں میں دو افرا د کو فاBlind-Murder-Cover-1-150x150 ئر نگ کر کے قتل کر دیا گیا ۔ تفصیلا ت کے مطابق نو احی قصبہ بھٹہ غلا م دستگیر داخلی جعفر پور کے رہائشی مقبو ل احمد اپنے بھا ئی نذ یر احمد کے ہمرا ہ اپنے رقبہ میں مو نجی لگا رہے تھے کہ اچا نک آتشیں ا سلحہ سے مسلح محمد سلیم اپنے ساتھیوں محمد اکر م ، ذاکر حسین ، شہز اد ، اختر ، رضوا ن ، وقا ر احمد اور نسیم بی بی کے ہمرا ہ آ ئے اور محمد سلیم کی بہن کو طلا ق دینے کی رنجش پر اند ھا دھند فا ئر نگ کر کے نذ یر احمد کو قتل کر دیا اور فا ئر نگ کر تے ہوئے فر ار ہو گئے ۔ دوسر ی واردات میں اٹا ر ی روڈ محلہ اسلا م پور ہ کی رہائشی کنیز بی بی زوجہ محمد رفیق اپنے نو جو ان بیٹے محمد شفیق کے ہمر اہ پید ل اپنے گھر جا رہے تھے کہ اچا نک راستے میں آتشیں اسلحہ سے مسلح محمد صدیق عر ف بھا نا اپنے ساتھیوں محمد یٰسین اور محمد عا شق کے ہمرا ہ آ ئے اور گن پوائنٹ پر محمد شفیق کو پکڑ کر اپنے گھر لے گئے جہا ں اُسے فا ئر نگ کر کے شد ید زخمی کر دیا جو زخمو ں کی تا ب نہ لا تے ہوئے مو قع پر دم توڑ گیا محمد صدیق عر ف بھا نا کو شبہ تھا کہ محمد شفیق کے اُس کی بیٹی سے نا جا ئز تعلقات میں پولیس نے مقدما ت درج کر لئے ہیں *