اوکاڑہ (بیورورپورٹ) اوکاڑہ سیکورٹی انسپکٹرمحکمہ پولیس اشتیا ق چوہان کے بڑے بھائی مشتاق چوہان رضائے الہی سے انتقال کر گئے جنکی نماز جنازہ لاہور کے مقامی قبرستان میں ادا کی گئی نماز جنازہ میں سیاسی ،سماجی، مذہبی،صحافتی،وکلاء تنظیموں کے رہنماؤں نے شرکت کی مرحوم کے درجات کی بلندی کے لیے فاتحہ خوانی کی گئی *