اوکاڑہ (بیورورپورٹ) اوکاڑہ کے نو اح میں دو مختلف واقعا ت میں د و شیز ہ اور شا د ی شدZana-2 ہ خا تو ن کو اغو ا کر کے زیا د تی کا نشا نہ بنا دیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق نو احی قصبہ 37 فور ایل کے رہائشی منو ر احمد کی بیو ی منو ر بی بی کو آتشیں اسلحہ سے مسلح احمد اور لیا قت اپنے دو نا معلو م ساتھیوں کے ہمرا ہ گن پوائنٹ پر اغو ا کر کے نا معلو م مقا م پر لے گئے جہا ں اُسے اسلحہ کے زور پر 15 دن تک ملز م احمد زیا دتی کا نشا نہ بنا تا رہا جبکہ اُس کے سا تھی اسلحہ لے کر پہر ہ دیتے رہے ۔ دوسر ی واردات میں نو احی قصبہ کند وو ال کے رہائشی محمد اقبا ل کی نو جو ان بیٹی ثنا ء مد ر سہ میں پڑ ھنے جارہی تھی کہ اچا نک راستے میں آ تشیں اسلحہ سے مسلح ستا ر احمد ، محمد اسلم اور مختا ر احمد وغیر ہ اُسے گن پوائنٹ پر اغوا کر کے نا معلو م جگہ پر لے گئے جہاں اسلحہ کے زور پر ستا ر احمد اُسے 8 دن تک زیا دتی کا نشا نہ بنا تا رہا جبکہ اُس کے سا تھی اسلحہ لے کر پہر ہ دیتے رہے گز شتہ روز وہ موقع پاکر بھاگ آ نے میں کا میا ب ہو گئیں پولیس نے مقدما ت درج کر لئے ہیں *