نام :: جیمز گارفیلڈ

تاریخ پیداءش :: 19 / 11/ 1831
19/ 9 /1881 :: تاریخ وفات
وجھ شھرت ::
گارفیلڈ امریکہ کے پہلے صدر تھے جو دونوں ہاتھوں سے کام کرنے کی صلاحیت رکھتے تھے بلکہ وہ بیک وقت ایک ہاتھ سے لاطینی اور دوسرے ہاتھ سے قدیم یونانی تحریر کرنے کی حیران کن صلاحیت کے بھی حامل تھے۔

جیمز گارفیلڈ ریاست ہائے متحدہ امریکہ کے 20 ویں صدر تھے۔ وہ امریکہ کے دوسرے صدر تھے جو دوران صدارت قتل کر دیے گئے ابراہم لنکن پہلے صدر تھے۔ وہ امریکہ کی تاریخ میں سب سے کم عرصہ تک عہد صدارت پر رہنے والے صدور میں دوسرے درجے پر ہیں، ولیم ہنری ہیریسن سب سے کم عرصہ تک امریکی صدر رہے۔

گارفیلڈ مارچ سے ستمبر 1881 تک عہد صدارت پر موجود رہے یعنی صرف چھ ماہ اور پندرہ دن۔ گارفیلڈ امریکہ کی تاریخ کے واحد شخص ہیں جنہیں امریکی ایوان نمائندگان نے براہ راست صدر منتخب کیا جبکہ وہ واحد شخص ہیں جو بیک وقت کانگریس کے رکن، سینٹر اور صدر رہے۔

گارفیلڈ امریکہ کے پہلے صدر تھے جو دونوں ہاتھوں سے کام کرنے کی صلاحیت رکھتے تھے بلکہ وہ بیک وقت ایک ہاتھ سے لاطینی اور دوسرے ہاتھ سے قدیم یونانی تحریر کرنے کی حیران کن صلاحیت کے بھی حامل تھے۔