چوہدری طفیل کی وفات سے ضلع گجرات کی سیاسی و سماجی تاریخ میں ایک خلاءپیدا ہو ا ہے جو کبھی پر نہیںہو گا،اہلیان ڈنگہ
ڈنگہ(الطاف حسن طاہر)آرائیں موومنٹ ضلع گجرات کے صدر سابق ناظم ڈنگہ ممتاز کاروباری و سیاسی شخصیت محمد حبیب بسوی،سابق کونسلر وتاجر مہر خالد حسین،سابق کونسلر …