نام :: ابراہام لنکن

تاریخ پیداءش :: 12/2/1809

15/4/1865 :: تاریخ وفات

وجھ شھرت :: امریکہ کا صدر

ابراہام لنکن نے ذاتی محنت سے قانونی امتحان پاس کر کے وکالت کا پیشہ اختیار کیا۔ آہستہ آہستہ امریکن کانگرس کا رکن بن گیا۔ 1856 میں امریکا کی جمہوری جماعت میں شامل ہو گیا۔ 1860 میں امریکا کا صدر منتخب ہوا۔

ابراہام لنکن ایک ڈاکیے اور کلرک سے زندگی شروع کر کے امریکا کا سولہواں صدر بنا۔ اپنی ذاتی محنت سے قانونی امتحان پاس کر لیا۔ وکالت کا پیشہ اختیار کیا۔ آہستہ آہستہ امریکن کانگرس کا رکن بن گیا۔ 1856 میں امریکا کی جمہوری جماعت میں شامل ہو گیا۔

1860 میں امریکا کا صدر منتخب ہوا۔ 1864 میں دوبار صدر منتخب ہوا۔ 1863 میں حبشیوں کی آزادی کا اعلان کیا۔ حبشیوں کو غلامی سے آزاد کرانے کی سر توڑ کوشش کی۔ انسان کو انسان کا غلام ہونا غیر فطری سمجھتا تھا۔1865 میں کسی پاگل نے اسے اسے اس وقت گولی مار کر قتل کر ڈالا جب وہ ایک تھیٹر میں ایک ڈرامہ دیکھ رہا تھا۔