میک اپ کا شوق دنیا بھر کی خواتین میں پایا جاتا ہے اور ہر خطے کی خواتین کی خواہش ہوتی ہے کہ وہ میک اپ کا زیادہ سے زیاہ سامان اپنے پاس رکھیں تاکہ ہر موسم اور ہر لباس کی مناسبت سے وہ تیار ہو سکیں

پیرس: اسی بات کو مد نظر رکھتے ہوئے فرانس کی میک اپ سا ز کمپنی نے ایسی نیل پا لش تیار کی ہے جومختلف رنگ بد لنے کی صلا حیت رکھتی ہے ۔ اس منفر د نیل پا لش میں ایسے کیمیکل شامل کئے گئے ہیں جو مختلف درجہ حرارت پر مختلف رنگ اختیار کرلیتے ہیں۔ نا خنوں پر لگا نے کے بعدجیسے جیسے جسم کا در جہ حرارت تبدیل ہو تا ہے یہ نیل پا لش بھی رنگ تبدیل کر لیتی ہے اور زیا دہ درجہ حرارت پر گہر ے جبکہ کم درجہ حرارت پر ہلکے رنگوں میں تبدیل ہو جاتی ہے ۔

IT jobs in Lalamusa