گجرات (محمد افراہیم بٹ) بزم جمیل رجسٹرڈ گجرات کے زیر اہتمام یوم مجدد الف ثانی ؒ کے سلسلہ میں عظیم الشان محفل آج بعد نماز عشاء جامع مسجد میکن میں منعقد ہو گی ، جس کے مہمان خصوصی محمد شہزاد شفیق نقشبندی ہونگے ، جبکہ خصوصی خطاب مولانا فخر اسلام کرینگے ، نقابت کے فرائض خاور بشیر بٹ گولڑوی سرانجام دینگے اور خصوصی نعت ممتاز ثناء خوانِ رسول ﷺ عمران شاکر پیش کرینگے

IT jobs in Lalamusa