359339_64886087اسلام آباد:  مسلم لیگ ن کے رہنماء طلال چودھری نے عمران خان سے چند اہم سوالات پوچھ لئے۔ طلال چودھری کی جانب سے عمران خان سے پوچھا گیا پہلا سوال یہ ہے کہ پانچ ہزار کرسیوں پر 10 لاکھ افراد کیسے بیٹھیں گے؟ طلال چودھری نے کپتان سے دوسرا سوال یہ کیا ہے کہ سو سو روپے لے کر جو کروڑوں روپے اکٹھے کئے ہیں، ان کا حساب دیں؟ طلال چودھری کی جانب سے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان سے پوچھا گیا تیسرا سوال یہ ہے کہ ان کی جانب سے یوم شرمندگی کو یوم تشکر کیوں کہا گیا