359335_57623444اسلام آباد:  کپتان نے دھرنا نہ دیا، کارکن کا دل ٹوٹ گیا۔ اللہ دتہ نے عمران خان کو خط لکھ ڈالا، کہتے ہیں  آپ نے ملاقات کی، نہ دھرنا دیا، احتجاج کیلئے جو سو روپے دیئے، واپس کر دیں۔  ایک اور دلبرداشتہ کارکن کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے جس سے پتہ چلتا ہے کہ عمران خان کے دھرنا نہ دینے سے پی ٹی آئی کے کئی کارکن ناخوش ہیں، جس کا اظہار وہ اپنے اپنے انداز سے کر رہے ہیں