کویت کے علاقہ حولی میں بنک الخلیج کی شاخ میںدن دہاڑے برقع پوش ڈاکو اسلحہ کے زورThief-trailer (1) پر 4500کویتی دینار لے اُڑاموقع پر موجود سٹاف کاکہنا ہے کہ ڈاکو زبان اور لہجہ سے مصری معلوم ہوتا تھانیوز الرٹ نے واقعہ کی سی سی ٹی وی فوٹیج حاصل کر لی میں دیکھا جاسکتاہے کہ ڈاکو کیسے دیدہ دلیری سے سٹاف پر بندوق تان کر رقم نکلوا کر ہوشیاری سے رفو چکر ہو گیاواقع کی اطلاع پاکر مقامی پولیس جائے وقوع پر پہنچ گئی اور تفتیش کا آغاز کردیا