حکومت پنجاب تعلیم کا صوبے بھر کے تمام سکولز میں سپیشل سیکشن بنانے کا حکم،تفصیل کے مطابق حکومت پنجاب محکمہ تعلیم نے صوبے بھر میں واقع تمام بوائز،گرلز سکولز میں تمام کلاسز کے سپیشل سیکشن بنانے کی ہدایت جاری کی ہیں،جن میں ذہین طلباءوطالبات کو پڑھایا جائے گا تاکہ دیگر سیکشن اور سپیشل سیکشن میں مقابلے کا رجحان پیدا ہو اور بہتر نتائج برآمد ہونے کے ساتھ تعلیمی معیار بڑھے۔