چمن: میئر میونسپل کارپوریشن صلاح الدین اچکزئی اور ڈپٹی کمشنر کے درمیان مزاکرات ناکام
چمن: کوئٹہ چمن شاہراہ تب تک بند رہے گی جب تک شہریوں کا انٹری بند نہیں کیا جاتا، میئر صلاح الدین
چمن: شناخت کرانے کے باوجود سیکورٹی اہلکاروں نے شناختی کارڈ طلب اور انٹری کا کہا، میئر صلاح الدین
چمن: میئر صلاح الدین کوئٹہ جاتے ہوئے آج گڑنگ پوسٹ پر سیکورٹی اہلکاروں نے انٹری کےلئے روکا تھا، لیویز حکام
چمن: ہڑتال میں پھنسی مریضہ کے ہاں بچے کی پیدائش، فوری علاج نہ ملنے سے بچہ انتقال کر گیا، لیویز حکام
چمن: کوئٹہ چمن شاہراہ پر گڑنگ کے مقام پر ایک ہزار چھوٹی بڑی گاڑیوں پھنسی ہے، لیویز
چمن: بڑی تعداد میں مریض روڈ بلاک میں پھنسے ہے، مریضوں کو نکالنے کی کوشش جاری، لیویز حکام