358829_99768406لاہور:  محکمہ داخلہ پنجاب نے صوبے بھر میں دفعہ 144 کا اطلاق کرنے کا اعلان کیا ہے۔ دفعہ 144 کا اطلاق آج رات 12 بجے سے شروع ہو گا۔ محکمہ داخلہ پنجاب نے کہا ہے کہ دفعہ 144 کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی ہو گی