روزنامہ دنیا کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب کے ہیلی کاپٹر کیلئے پائلٹ کی بھرتی کے امور محکمہ خزانہ میں
لاہور (ویب ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے ہیلی کاپٹر کیلئے محکمہ خزانہ پنجاب نے پائلٹ بھرتی کرنے کی منطوری دے دی۔ زیر غور تھے۔ محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن نے پائلٹ بھرتی کے عمل کا آغاز کردیا۔ بھرتی کے تقاضے پورے کرنے کے بعد نام فائنل کیا جائے گا۔