“ہم ہیں پاکستان لٹریری اینڈ کلچرل ونگ ” کی پہلی باقاعدہ میٹنگ اور لٹریری اینڈ کلچرل ونگ کی انچارج شازیہ نورین صاحبہ کے اعزاز میں ڈنر 16 فروری بروز ہفتہ ڈارم شٹد کے ایک مقامی ریستوران میں دیا گیا جس میں تنظیم کے بنیادی اغراض و مقاصد پر تفصیل سے بات چیت ہوئی اپنی زبان و ادب اور ثقافت کی بقا اور فروغ کے لیےہم ہیں پاکستان لٹریری اینڈ کلچرل ونگ کا مسقبل کا لائحہ عمل طے کیا گیا