tipoخوشاب (نمائندہ):پرائیو یٹ سکولز ایسو سی ایشن کے ضلعی جنرل سیکر ٹری ڈاکٹر غلام مر تضی ملک نے کہاکہ پر ائیو یٹ سکولز انتظا میہ گو رنمنٹ کی جا ری کردہ پا لسیو ں کے مطا بق تعلیمی میدان میں اپنا اہم کردار ادا کر رہی ہے مو جو دہ موسم گرما کی تعطیلات یکم جون سے تمام پر ائیو یٹ سکو ل بند ہے اور تمام سکو لز والو ں کو حدایات جا ری کر دی گئی ہے کہ وہ یکمشت تین ماہ کی فیس وصول نہ کرے اگر کسی نے کی ہے تو وہ واپس کردے پریس رلیز میں یہ بھی کہا گیا کہ پر ائیو یٹ سکول کے طلبا ء ہمیشہ نما یا کر رکردگی دکھا تے آرہے ہیں گو رنمنٹ کوچا ہیے کہ پر ائیویٹ سیکٹر کی بھی حو صلہ آفزائی کر تے ہو ئے پر ائیو یٹ سکو لز کے ہنہار طلبا علمو ں کو بھی لیپ ٹاپ دیے جا ئے
خوشاب(نمائندہ)ڈپٹی سپیکر پنجاب سردار شیر علی نے کہا کہ منڈی بہا ولدین اور گلگت بلچستان کے الیکشن میں کا میا بی مسلم لیگ ن سے KBعوام کی والہا نہ محبت کا اظہار اور حکو مت کی دوست پا لیسیوں کا منہ بو لتا سبوت ہے وہ صو با ئی وزیر ملک محمد آصف بھا کے بھا ئی کی وفات پر تعزیت کے موقع پر اخبار نو یسیو ں سے بات چیت کر رہے تھے انہو ں نے کہا کہ اسلام آباد میٹر و بس منصو بہ خا دم اعلیٰ پنجاب میا ں شہباز شر یف کی غریب عو ام سے محبت اور ملک پا کستان کو تر قی کی راہ پر گا مزن کر نے کاویذن ہے مسلم لیگ ن کی حکو مت عوام کو زیادی سے زیا دہ ریلیف پہچانے کیلئے کو شا ن ہے ڈپٹی سپیکر نے کہا کہ پنجا ب بجٹ میں غریب عوام کو ما یوس نہیں بلکہ ان کی بہتری کیلئے مثبت منصو بے لے کر آرہی ہیں انہو ں نے کہا کہ حکو مت بہت جلد لو ڈ شیڈ نگ خا تمہ کر دے گئی اور عوام کو خو شخبری سو نا ئے گی وزیر اعظم پا کستان میاں نواز شریف کے حا لیہ غیر ملکی دورے ملک کی بہتری کیلئے کر رہے ہیں جس سے پا کستان میں تر قیا تی کو مو ں کے جال پہلا دینگے سردار شیر علی نے کہا کہ عمران خان اگر دھر نے ریلیا ں جلوس نہ نکا لتے تو آج ملک حا لت بہتر ہو تی انہو ں نے اپنے صو بے خیبر پختو خو میں دھا ندلی اس لیئے کر ای کہ خیبر پختو انخوا میں دھا ندلی اس لیئے کرای کہ کسی اور جما عت وجود نہ رہے اور ہم کر پشن کا با زار گر م کر سکے انہو ں نے بلدیا تی الیکشنو ں میں سیاسی قا ئی نو ں پر جھو ٹے مقدمے بنا ئے جب کہ ان کا اپنا وزیر پیپر بکس چوری کر نے الزام میں پکڑا گیا اس عمران خان کی سچا ئی اور دیا نتدری کا پول کھول گیا اب وہ دو با رہ بلدیات الیکشن کرانے ڈ ھول پیٹ رہے ہیں
خوشاب(نمائندہ) مسلم لیگ ن یو تھ ونگ ضلع خوشاب کے صدر چو ہدری شجا ع الر حمن ٹیپو نے بتا یا 16جون خوشاب میں یو تھ ونگ کا ایک کنویشن ہو رہا ہے جس میں پنجاب کے صدر غلا م حسین شاہد خطا ب کرینگے یہ کنو یشن یو تھ ونگ کے نو جوان محنت کر کے اس کنویشن کو ایک مسا لی کنویشن بنا یا جا ئے گا وہ اپنے ضلعی یو تھ ونگ کے دفتر میں صحا فیو ں سے بات چیت کر رہے تھے جبکہ یو تھ ونگ پنجاب کے صدر کے سا تھ کچھ سینئر راہنما بھی تشریف لا ئے گے شجا ع الر حمن ٹیپو نے کہا کہ یو تھ ونگ پنجاب کے صدر اور معزیز مہما نو ں کا شا ندار استقبال کیا جا ئے گا اس کنو یشن میں کا فی تعداد میں لوگ یو تھ ونگ میں شمو لیت کا اعلان کر نگے جن کی وابستیا ں کسی اور جما عت سے ہو نگی اس مو قع پر مسلم لیگ ن ضلع خوشاب کے سینئر نا ئب صدر مرزا طلعت محمود ، تحصیل خوشاب کے جنرل سیکر ٹری ملک محمد فیا ض نا ئچ ،سٹی خوشاب کے صدر ملک فرحان احمد اعوان ،اور ہڈالی کے صدر اور جنرل سیکر ٹری بھی موجود تھے

KB 2خوشاب(نمائندہ)پاکستان پیپلزپارٹی ضلع خوشاب کے سابق صدر حاجی ظل حسنین نے کہاہے کہ موجودہ ضلعی تنظیم جس کے صدر ملک انوار وڈھل ہیں اس پر پورا یقین رکھتا ہوں اور ان کے ساتھ پیپلزپارٹی کو فعال کرنے میں بھرپور ساتھ دوں گا وہ پریس کلب خوشاب میں پریس کانفرنس سے خطاب کررہے تھے انہوں نے کہا کہ یہ فیصلہ میں نے پارٹی کے مفاد کی خاطر کیا ہے کیونکہ ہم پارٹی کو توڑانا نہیں بلکہ اس کو مضبوط کرنا چاہتے ہیں پیپلزپارٹی جیالوں کی جماعت ہے اور اس میں ہر کارکن کو عزت دی جاتی ہے حاجی ظل نے کہا کہ انشااللہ ہم بلدیاتی انتخابات میں بھرپور کامیابی حاصل کریں گے اور ہمارے یوتھ کے نوجوان بھی ہمارے شانہ بشانہ ہوں گے سابق صدر نے کہا کہ ضلعی انتظامیہ نے خوشاب شہر میں کسی قسم کی کوئی سہولیات نہیں دی ہوئی ہیں لوگ اپنی مدد آپ کے تحت نلکوں سے پانی بھر بھر کر لاتے ہیں اور شہر بھر میں پانی دستیاب تک نہیں پریس کانفرنس میں عابد شیرازی ،ریاض شاہین اور دیگر راہنماؤ ں نے شرکت کی (بمعہ تصویر)
خوشاب(نمائندہ)پاکستان مسلم لیگ(ن) ضلع خوشاب کے صدر سینیٹر ڈاکٹر غوث محمد خان نیازی نے کہاہے کہ دھرنا دینے والے ہار گئے ہیں ضمنی انتخابات میں بے لوث سیاست جیت گئی ہے وہ اپنے دفترمیں اخباری نمائندوں سے بات چیت کررہے تھے انہوں نے کہا کہ نتائج دھاندلی کے بے بنیاد الزام لگانے والوں کو آنکھیں کھولنے کیلئے کافی ہے اور بے مقصد دھرنا دینے والے ہار گئے ہیں سینیٹر نے کہا کہ پاکستان کی عوام مسلم لیگ(ن) کی قیادت سے والہانہ محبت کرتے ہیں انہوں نے کہا کہ ہم عوام کی بے لوث خدمت کا سفر جاری رکھیں گے غوث نیازی نے کہا کہ رمضان پیکج کی بدولت عوام کو 3ارب 50کرڑ کی سبسڈی دے جائے گی

خوشاب(نمائندہ )پاکستان پیپلزپارٹی شہر خوشاب کے صدر ڈاکٹر راشد ملک نے کہا ہے کہ بجٹ کے مہنگائی کا ایک نیا طوفان آئیگا موجودہ حکومت نے بجٹ عوام کی امنگوں کے برعکس تیار کیا ہے وہ اخباری نمائندوں سے بات چیت کررہے تھے انہوں نے کہا کہ جب تک صرف بیوروکریسی بجٹ تیار کریگی عوامی نمائندوں کی تجاویز کو اہمیت نہیں دے گی تو ایسے بجٹ کو عوام مسترد ہی کرتے رہیں گے ڈاکٹر نے کہا کہ بجٹ میں غریب اور سفید پوش عوام کیلئے کچھ نہیں نہ انہیں مہنگائی سے ریلیف کیلئے کسی پروگرام کا اعلان کیا گیا ہے انہوں نے کہا کہ زبانی جمع خرچ سے عوام کو خوش کرنے کی ایک ناکام کوشش کی گئی ہے لیکن اب عوام باشعور ہو چکے ہیں

خوشاب(نمائندہ)پاکستان مسلم لیگ(ن) یوتھ ونگ ضلع خوشاب صدرچوہدری شجاع الرحمن ٹیپونے کہاہے کہ گلگت بلتستان کی طرح بلدیاتی انتخابات میں جس طرح (ن) لیگ کامیاب ہوئی ہے انشااللہ اسی طرح پنجاب میں بھی کامیاب ہو گی وہ اپنے دفتر میں اخباری نمائندوں سے بات چیت کررہے تھے انہوں نے کہا کہ بلدیاتی انتخابات میں مسلم لیگ(ن) کے ٹائیگر اپنا اہم کردار ادا کریں گے اور اپنے قائدین کو پنجا ب بھر میں فتح دلا ئیں گے رانا عدنان نے کہا کہ محض شور شرابے سے عوامی نمائندگی حاصل نہیں ہوتی حکومتوں کو کام کر کے دکھانا پڑتا ہے اور لوگوں کی امیدوں پر پورا اترنا پڑتا اور لوگوں کی امیدوں پر صرف ارو صرف (ن) لیگ کی حکومت ہی پورا ترتی ہے

خوشاب(نمائندہ) چیئرمین قائمہ کمیٹی خوراک و زراعت و ایم این اے ملک شاکر بشیر اعوان کی کاوشوں اور جدوجہد سے مرکزی حکومت نے ضلع خوشاب کی تحصیل نورپورتھل میں ’’تھل ایگریکلچر ریسرچ ڈویلپمنٹ اینڈ پولی ٹیکنیک انسٹیٹیوٹ‘‘کے قیام کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ منصوبہ پر اڑھائی ارب روپے کی خطیر رقم کی لاگت آئیگی۔ایم این اے ملک شاکر بشیر اعوان نے منصوبہ کی تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ منصوبہ کے ابتدائی کام کے آغاز کیلئے سالانہ ڈویلپمنٹ پروگرام (ADP) میں 30 سے 50 کروڑ رکھے جائیں گے۔ تھل ایگریکلچر ریسرچ ڈویلپمنٹ اینڈ پولی ٹیکنیک انسٹیٹیوٹ میں محکمہ زراعت‘ محکمہ لائیوسٹاک‘ محکمہ جنگلات ‘ محکمہ واٹر میجمنٹ اور دیگر محکمہ جات کے ماہرین اپنے فرائض سرانجام دیں گے۔ TARDPI منصوبہ میں گندم‘ چنا‘ کپاس اور دیگر فصلوں سمیت ‘ فروٹ‘ سبزیاں کی پیداوار میں اضافہ کیلئے وسیع پیمانے پر ٹیوب ویل کی تنصیب کی جائیگی جو ایکٹر نہیں مستطیل کو سیراب کرینگے۔ انہوں نے بتایا کہ منصوبہ کی تکمیل سے علاقہ تھل میں جنگلات کی پیداوار میں بھی اضافہ ہو گا اور مویشی پالے کے عمل پر بھی تحقیق ہو گی۔ منصوبہ کی تکمیل سے جہاں علاقہ تھل سرسبز و شاداب ہو جائیگا وہاں سینکڑوں نوجوان نسل کو روز گار بھی میسر آئیگا۔ علاقہ کے عوام کی قسمت بدل جائے گی اور ‘ خوشحالی علاقہ تھل کے عوام کا مقدر بن چکی ہے۔انہوں نے بتایا کہ ’’تھل ایگریکلچر ریسرچ ڈویلپمنٹ اینڈ پولی ٹیکنیک انسٹیٹیوٹ‘‘ (TARDPI) کے منصوبہ کی تکمیل سے صرف ضلع خوشاب کے عوام ہی مستفید نہیں بلکہ ضلع میانوالی‘ لیہ‘ بھکر‘ جھنگ سمیت دیگر اضلاع میں بھی اس منصوبہ کی افادیت کے اثرات مرتب ہونگے۔ انہوں نے کہا کہ حلقہ کے عوام سے کئے گئے وعدوں کی تکمیل کو عملی جامہ پہنایا جا رہا ہے۔

خوشاب(نمائندہ)نوجوان ہماری پارٹی کا سرمایہ ہیں اور بلدیاتی انتخاب میں کامیابی بھی انہی کی مرہون منت ہے اورآئندہ بھی نوجوان قیادت ہی ہماری کامیابی کی ضامن ہو گی اور بلدیاتی انتخاب میں ن لیگ کی واضح کامیابی سے ثابت ہو گا کہ محض شور شرابے سے عوامی نمائندگی حاصل نہیں ہوتی ان الفاظ کا اظہار آج یہاں صوبائی وزیر جنگلات و و ائلڈ لائف محمد آصف بھاء کی رہائش گاہ پر ڈپٹی سپیکر سردار شیر علی گور چانی نے آصف بھاء سے ان کے بھائی کی وفات پر تعزیت اور دعا ئے مغفرت کے بعدمسلم لیگ یوتھ ونگکے کارکنوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا -اس موقع پر سابق ایم این اے حاجی محمد اسلم کھچیلا ،رضوان بھاء ایڈووکیٹ اور لیگی کارکنوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی –

خوشاب(نمائندہ )حکومت پنجاب نے رمضان المبارک کی دوران ضلع بھر میں لگائے جانیوالے رمضان بازاروں میں ایگریکلچر فیئر پرائس شاپ کے انعقاد کیلئے 17لاکھ روپے کے فنڈز جاری کردیے ہیں اور ضلعی حکومت کو ہدایت کی ہے کہ ان فنڈز سے ‘ خوشاب ‘ جوہرآباد،قائدآباد ‘ نوشہرہ ‘ مٹھہ ٹوانہ ‘ نورپورتھل ‘ ہڈالی میں لگائے گئے رمضان بازاروں میں محکمہ زراعت کے زیر انتظام فئیر پرائس شاپ لگائی جائیں جن میں تازہ سبزیاں ‘ پھل ‘ کھجور ‘ بیسن اور دالیں فروخت کی جائیں اور تمام فروخت ہونیوالی چیزوں پر منافع نہ لگایا جائے اور عام شہریوں کو بغیر منافع کے اصل قیمت پر اشیاء خوردنی فروخت کی جائیں ۔

خوشاب(نمائندہ )ایڈمنسٹریٹر ٹی ایم اے خوشاب راؤ عاطف رضا نے کہا ہے کہ ٹی ایم اے خوشاب نے رمضان المبارک کے دوران ٹی ایم اے خوشاب کی حدود میں لگائے جانیوالے رمضان بازاروں جن میں خوشاب ‘ جوہرآباد ‘ ہڈالی ‘ قائدآباد ‘مٹھہ ٹوانہ اور نوشہرہ شامل ہیں کے انتظامات کو حتمی شکل دیدی گئی ہے اور اس سلسلہ میں ٹی ایم اے کے افسران اور ذمہ داروں کو ڈیوٹیاں تفویض کردی گئی ہیں وہ ڈی سی او آفس میں اخبار نویسوں سے بات چیت کررہے تھے انہوں نے کہاکہ خوشاب میں کلمہ چوک کے ساتھ جہاں پر ہر سال رمضان بازار لگایا جاتا ہے میں ٹف ٹائل لگانے کا کام مکمل ہونے کو ہے جبکہ جوہرآباد میں اس بار رمضان بازار کو مزید وسیع کرنے اور زیادہ سے زیادہ سٹال لگانے کیلئے بھی انتظامات کیے جارہے ہیں اس سلسلہ میں انجمن تاجران کے صدر ذکاء اﷲ خان سے بھی مشاورت کی گئی ہے ۔