منڈی بہاﺅ الدین(محمد صداقت بٹ سے)اسسٹنٹ کمشنر منڈی بہاﺅ الدین شاہد عمران مارتھ نے ڈی سی او کی ہدایت پر دور دراز علاقوں میں ڈینگی آگاہی پمفلٹ تقسیم کئے۔