لالہ موسیٰ(فرحان بیگ) لالہ موسیٰ محمد رفیق تارڈ پرائس مجسٹریٹ نے مہنگے داموں اشیائے خورد و نوش فروخت کرنے پر2افراد کے خلاف مقدمہ د رج کروا دیا تفصیل کے مطابق محمد رفیق تارڈ پرائس مجسٹریٹ نے مہنگے داموں گوشت فروخت کرنے پرمحمد شکیل قریشی ولد محمد شریف قوم قریشی سکنہ لالہ موسیٰ کو مہنگے داموں گوشت اور مقدس اقبال ولد محمد حسین سکنہ کندنوالہ کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے