لالہ موسیٰ(فرحان بیگ) لالہ موسیٰ جی ٹی روڈ پر حاثات میں 6افراد زخمی ہو گے تفصیل کے مطابق لالہ موسیٰ جی ٹی روڈ پر مختلف حادثات میں ابراہیم ولد نور محمد سکنہ لالہ موسیٰ،مدثر ولد یونس سکنہ شاہجہانیاں،ناظم حسین،رضوان ولد محمد اصغر سکنہ چک سروانی،حنان ولد عامر نوید سکنہ باہروال عمر 2سال میں زخمی ہو گے ہیں جن کو طبی امداد کیلئے ٹراما سنٹر لالہ موسیٰ پہنچا دیا گیا ہے