Ch. Ijaz Miana Chakلالہ موسیٰ(محمد بلال احمد بٹ)چوہدری اعجاز احمد میانہ چک سابق صوبائی وزیر حلقہ پی پی112سرگرم رہنما پاکستان تحریک انصاف کی حمایت میں خواص پور میں چوہدری اشرف زیلدار کی رہائش گاہ پر عظیم الشان اکٹھ ہوا،ہمراہ چوہدری وقاص اعجاز،چوہدری دلاور سجاد،چوہدری گل عجائب سابق ڈسٹرکٹ کونسل ممبر،چوہدری مشتاق احمد آف گنجہ،چوہدری ریاست علی ایڈووکیٹ سابق چیئر مین،چوہدری امانت علی،فرخ محمود بٹ سابق کونسلر لالہ موسیٰ،محمد اکرم بھٹہ،محمد ادریس ساہی،میاں خالد محمود لالہ موسیٰ،چوہدری محمد اشرف زیلدار آف خواص پور نے اپنی برادری اور ساتھیوں سمیت چوہدری اعجاز احمد کی حمایت کا اعلان اعلان کرتے ہوئے کہا کہ ہمارا جینا مرنا چوہدری اعجاز احمد کے ساتھ ہے،چوہدری اعجاز خواہ کسی حلقہ میں ہوں ہم ان کے ساتھ ہیں اور ان کی کامیابی ہمارا مشن ہے،چوہدری اعجاز احمد ایک عوامی لیڈر ہیں ان کی بلا تفریق عوامی خدمت نے حلقہ کے عوام کے دل مو لئے ہیںحلقہ میں ان کا ذاتی بہت بڑا ووٹ بنک ہے ہم ڈور ٹو ڈور کمپین کر کے ان کی کامیابی کو یقینی بنانے میں کوئی کسر اٹھا نہ رکھیں گے اعلان حمایت کرنے والوں میں چوہدری نصر اقبال عرف صاحب سپیین،چوہدری ظفر اقبال،چوہدری محمد جاوید،چوہدری محمد افضل،چوہدری ثقلین افضل،چوہدری ٹھیکیدار محمد ارشدچوہدری مہندی خاں ٹوپہ،حاجی چوہدری غلام رسول،چوہدری سلطان احمد،چوہدری منظور ٹوپہ،چوہدری کرم الٰہی،چوہدری رفاقت علی میانہ،سید اصغر حسین شاہ،سید منظور حسین شاہ،طارق حسین بٹ،محمد حنیف بھٹی،چوہدری محمد اسلم ٹوپہ،چوہدری محمد ارشد ٹوپہ،چوہدری نذیر اقبال،چوہدری حسیب افضل،چوہدری ندیم سلطان،چوہدری نعیم سلطان،چوہدری سبیل سلطان،چوہدری مختار احمد سپین،چوہدری خالد بشیر،چوہدری طارق بشیر فرانس،چوہدری طارق محمود،خلیل احمد منہاس،شبیر احمد منہاس،راشد حسین منہاس،چوہدری غضنفر علی سیدا گول،میاں چوہدری زبیر احمد سیدا گول،سید نوید حسین شاہ،نوید منہاس،محمد حنیف بھٹی،محمد غفور بھٹی،محمد صدیق بھٹی،ملک سردار علی،ملک آصف،چوہدری جعفر اقبال،چوہدری مدثر اقبال سپین،محمد عالم بٹ سعودی عرب ،محمد خالد بٹ سعودی عرب،محمد بشیر بٹ،سعود عرب ودیگر شامل ہیں خواص پور پہنچنے پر چوہدری اعجاز احمد آف میانہ چک کا والہانہ استقبال کیا گیا منوں کی پتیاں نچھاور کی گئیں ڈھولوں کی تھاپوں پر نوجوانوں نے بھنگڑے ڈالے،عمران خان زندہ باد حلقہ پی پی 112کی آواز چوہدری اعجاز کے نعروں سے فضا گونج اٹھی ۔ اس موقع پر چوہدری اعجاز احمد آف میانہ چک حلقہ پی پی112نے اہلیان خواص پور سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آپ نے مجھے یہاں بلا کر جو عزت بخشی کبھی بھی آپ کو فراموش نہیں کروں گا انہوں نے کہا کہ آج جو ملک کے حالات ہیں وہ آپ کے سامنے ہیں ملک کی تقدیر کو بدلنے قائد تحریک عمران خان کے ہاتھوں کو مضبوط کریں ان موجودہ حالات میں عمران خان ہی امید کی واحد کرن ہیں جو ملک کو ان مسائل سے نکالنے میں مدد گار ثابت ہو سکتے ہیں انہوں نے ایک کہا کہ انشاءاللہ اقتدار میں آکر حلقہ اور ملک کی تقدیر کو بدلنے کی بھر پور کوشش کروں گا میرے دروازے عوام کے چوبیس گھنٹے کھلے ہیں۔