عوام کی بے لوث خدمت میں ایک قدم اور آگے جنرل کونسلر معروف قانوندان محمد اکرام شیخ کی کامیاب کوششوں سے تحصیل سرائے عالمگیر کے عوام کےلئےخوشخبری::::::::: الحمد للہ جنرل کونسلر معروف قانون داناحمد اکرام شیخ کے جنرل کونسلر منتخب ہونے کے بعد اہلیان سرائےعالمگیر کے لیےانسانیت کی خدمت کا سفر جاری و ساری اہلیان سرائے عالمگیر کی سہولت کے پیش نظر پرانے اور نئے پل سے ٹیکس ختم کرانے کے بعد ریلوے پھاٹک چھپراؑ کی کشادگی ان کی بہترین کارکردگی شمار کی جاتی ہے جس سے ہرروز ہزاروں کی تعداد میں لوگ استفعادہ کرتے ہیں جبکہ سراے عالمگیر کے عوام کیلئےحج، عمرہ اور دیگرممالک کے ویزہ جات کیلئےپولیو قطرے، سرٹیفکیٹ لینے کے لیے عوام کو گجرات جانا ہوتا تھا جو کہ گٹھن سفر تھا لیکن محمد اکرام ایڈووکیٹ کی کوشش سے ہائیکورٹ آرڈر کے مطابق اب سرٹیفکیٹ FB_IMG_1505738313614کا اجراء و دیگر میڈیکل سہولیات اب گجرات کی بجائے DHQ جہلم دینے کا پابند ھو گیاھے.