359696_93968533اوباڑو:  بلاول بھٹو نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان کی نیت صاف ہے تو انکے ساتھ کام کر سکتا ہوں۔ انہوں نے کہا کہ چچا عمران کے ساتھ ابھی تک ورکنگ ریلیشن نہیں بنا۔ بلاول بھٹو نے دعویٰ کیا کہ اگر پی ٹی آئی کے ساتھ ورکنگ ریلیشن بنا تو وزیر اعظم کو نکال سکتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم سے لڑنا کوئی کھیل نہیں، چاچا نے دکھانا ہے کہ کیا وہ کھیل میں ہیں یا سیاست میں