کے شہرجرمنی  Darmstadt میں تحریک انصاف کی طرف سے عثمان ڈار امور نوجوانوں کے وزیراعظم کے مشیر کی آمد پر ایک تقریب کا اھتمام مقامی پاکستانی ریسٹورنٹ شالیمار میں کیا گیا جس میں جرمنی کے مختلف شہروں سے کارکنان نے شرکت کی اعجاز پیارا صاحب صدر اوورسیز الائنس یورپ نے بھی خصوصی شرکت کی ۔ مقامی رھنمائوں نے اوورسیز پاکستانیوں کے مسائل پر بات کی اور حکومتی کارگردگی کو سراھا اخر میں عثمان ڈار صاحب نے حکومت کی کاوشوں کا بھت تفصیل سے ذکر کیا اور اعادہ کیا کہ اوورسیز کے مسائل کو حل کرنے کی بھرپور کوششیں کرے گے ۔ پروگرام کے ارگنائزر حبیب الرحمن قاضی جو کہ نہ صرف تحریک انصاف جرمنی کے محرک رھنما ھے بلکہ سماجی خدمات میں بھی پیش پیش ھے ۔ مہمانوں کا شکریہ ادا کیا یہ پروگرام ایک جلسہ کی شکل اختیار کر گیا ۔ ھال پاکستان اور تحریک انصاف کے نعروں سے گونجتا رھا پروگرام کے اخر میں پرتکلف ڈنر کا بھی اھتمام تھا