وزیر اعظم عمران خان کے پروگرام برائے یوتھ کے چیئر مین عثمان ڈار کے بڑے بھائ عامر ڈار کے دورہ جرمنی کے دوران
پی ٹی آئ آفن باخ کا ان کے اعزاز میں شاندار Grill Party کا اہتمام کیا گیا ۔۔۔۔ اس موقع پر پی ٹی آئ جرمنی کے سینئر رہنما سجاد علی کاہلوں ۔ مبین وڑائچ ۔ علی عابد ۔ اعجاز گل ۔ شوکت علی ۔ وقار عرف وکی ۔ ندیم وڑائچ ۔ کے علاوہ محمد مالک گھمن ۔ اکمل گھمن اور نما نمائندہ 92 نیوز جرمنی اصغر مرزا بھی موجود تھے