اٹک(نامہ نگار ) کا مرہ کینٹ کے نو احی علا قے سیدن کے رہائشی شیر افضل نے میڈیا سے گفتگو کر تے ہو ئے کہا ہے کہ میرا حقیقی بیٹا محمد افضل جس کی عمر تقریباَ 13سال ہے مو رخہ 25.8.2015کو ہو ٹل پر کھا نا کھا نے گیا اور تا حال واپس نہیں اس نے ہلکے سبز رنگ کے کپڑے پہنے ہو ئے ہیں ہم تمام خاندان والے اس کے اچا نک لا پتہ ہو نے سے بہت پر یشان ہیں اگر کسی کو اس کے با رے علم ہو تو براہ مہر بانی ان فو ن نمبر 03110507911,03425028245پر رابطہ کر یں ۔