اٹک (دانش سلیم سے) شبّان ختم نبوت اٹک کے یونٹ سیّدنا صدیق اکبرؓ کے زیراہتمام جامع مسجد رحمت کائنات محلہ
عالی ماہ میں3جون بروز جمعہ کو’’ختم نبوت کورس‘‘ کا انعقاد کیا گیا ہے جس میں ناموار علماء کرام عقیدہ ختم نبوت کی اہمیت و فضیلت اور ردِ قادیانیت جیسے اہم موضوعات پر تفصیلی بیا ن فرمائیں گے کورس کے اسباق ملٹی میڈیا پروجیکٹر پر پڑھائے جائیں گے کورس کے اختتام پر مفید معلوماتی لیٹریچر بھی تقسیم کیا جائے گا یونٹ کی انتظامیہ نے تمام اہل علاقہ سے بھر پور شرکت کی اپیل کی ہے#