فرینکفرٹ جرمنی( پ ر) سینٹ الیکشن نے یہ ثابت کر دیا ہے کہ پاکستان میں  زرادری کی سیاسی بصیرت کا کوئ ثانی نہیں بر وقت اور دانشمندانہ فیصلے نےپاکستان کے اداروں پر ن لیگ کے قبضے خی کوشش ناکام بنا دی ۔ انشاء اللہ اعلان کے مطابق آئندہ حکومت میں بھی پیپلز پارٹی کا اہم رول ہوگا ۔ بہترین اور کامیاب حکمت عملی اپنانے پر پیپلز پارٹی کے تمام عہدیداران مبارک باد کے مستحق ہیں ۔ ۔ پیپلز پارٹی جرمنی کے حمیداللہ زاہد ۔ سجاد نقوی ۔ راسد نسیم مرزا ۔ طفیل حسین بٹ ۔ روف بٹ ۔ پرویز زیدی ۔ پرویز قاضی ۔ شیخ شاہد حفیظ ۔ راجہ امجد نواز ۔ راجہ ایاز احمد ۔ سید وجیہہ الحسن جعفری  نے اپنے مشترکہ بیان میں پیپلز پارٹی کے تمام قائدین کو سینٹ میں شاندار کامیابی پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔