فرینکفرٹ جرمنی (اردو لائن نیوز نیٹ ورک) پاکستان ایسوسی ایشن جرمنی کے صدر اور ممتاز سیاسی اور سماج سماجی شخصیت سید وجیہہ الحسن جعفری کو اللہ تعالی نے پوتے جیسی عظیم نعمت سے نوازا ہے ۔ اس عظیم نعمت پر انہوں نے اللہ تعالی کے ہاں شکر بجا لاتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالی کا جتنا شکر ادا کیا جائے کم ہے ۔ جرمنی بھر سے شخصیات سید وجیہہ الحسن جعفری کو مبارکباد کے پیغام بھیج رہے ہیں ۔ مبارکباد کے پیغام بھیجنے والوں میں مرزا راشد نسیم ۔ حمید اللہ زاہد۔ راجہ امجد نواز ۔ راجہ ایاز احمد ۔ خان خبیب۔ چوہدری شاہد ۔ فرید خان ۔ طاہر شاہ ۔ سید طالب شاہ ۔ شید ثقلین نقوی۔ محمد افضل قادری ۔ سلیم رضا۔ رانا لیاقت علی ۔محمد الیاس چیمہ۔ توقیر بٹر صابری ۔ چوہدری اظہر ساہی شامل ہیں