358824_92016713اسلام آباد:  خبر دینے والے صحافی سرل المیڈا سے سیکرٹری خارجہ اور پنجاب حکومت کی کئی اہم شخصیات کے رابطوں کا انکشاف ہوا ہے۔ کمیٹی ان تمام شخصیات سے تفتیش کرے گی جن سے خبر دینے والے صحافی کا رابطہ ہوا۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ صحافی سرل المیڈہ نے فارغ کئے گئے وزیر اطلاعات پرویز رشید، دو بیورو کریٹس، سیکرٹری خارجہ اعزاز چودھری، پنجاب کے وزیر قانون رانا ثناء اللہ، آئی جی اور سیکرٹری داخلہ سے فون اور واٹس ایپ پر رابطے کئے