kohlu10کوہلو(بارکھان ٹائمز) ضلع کوہلو میں سردار عالمگیر زرکون نے بطور میونسپل کمیٹی چیرمین اور عمر فاروق زرکون نے وائس چیرمین کا چارج سنھبال کر کام شروع کر دیا تفصلات کے مطابق بلوچستان کے ضلع کوہلو میں میونسپل کمیٹی کے چئیرمین سردار عالمگیر زرکون اور وائس چیرمین عمر فاروق نے چارج سھنبال کر کام شروع کر دیا اس موقع پر چیرمین میونسپل کمیٹی سردار عالمگیر زرکون اور وائس چیرمین عمر فاروق نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عوامی مسائل حل کرنا ہماری اولین ترجہی ہو گی ہمارے دفتر میں عوام کسی بھی وقت اپنے مسائل پیش کر سکتے ہیں اس موقع پر چیف میونسپل کمیٹی افسیر جعفر چانڈیو بھی موجود تھے یاد رہے کہ میونسپل کمیٹی کے چیرمین اور وائس چیرمین کا تعلق پشتون خواہ میپ سے ہے ۔