IMG-20170914-WA0310گجرات توہین رسالت ﷺ کے مجرم ندیم مسیخ کو سزائے موت تین لاکھ روپے
گجرات مجرم ندیم مسیح نے توہین رسالت ﷺ سمیت صحابہ اکرام کی شان میں گستاخی کی
گجرات مجرم ندیم مسیح کا ڈسٹرکٹ جیل گجرات میں ٹرائل مکمل
گجرات ایڈیشنل سیشن جج عرفان حیدر نے ساڑھے دس ماہ جیل سماعت کی
گجرات عدالت نے 28 صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلہ سنا دیا
گجرات مجرم ندیم مسیح نے جون جولائی 2016 میں مدعی کو توہین آمیز وٹس اپ بھیجے تھے
گجرات مجرم ندیم مسیح کے خلاف تھانہ سٹی رائے عالمگیر میں مقدمہ نمبر 301 بجرم c 295/a298 کے تحت مقدمہ درج ہوا تھا
گجرات مجرم ندیم مسیح نے فرار کی کوشش کی تھی جسے پولیس نے گرفتار کرلیا تھا
گجرات مجرم ندیم مسیح نے توہین رسالت ﷺ توہین اہل بیت توہین صحابہ توہین ازواج مطہرات کا ارتکاب کیا تھا