منامہ بحرین: سابق سفیر پاکستان اور ڈپلومیٹ بزنس کلب انٹرنیشنل کے صدر جناب محترم جاوید ملک صاحب نے 28 سے 29 جنوری دو دن بحرین کا دورہ کیا اس دوران ان کیساتھ ندیم حفیظ جنرل سیکرٹری پاکستان مسلم لیگ ن بحرین ممبر سوشل میڈیا یوتھ ونگ اوورسیز ۔ ممبر ایڈوائزری کونسل اوورسیز پاکستانی فاونڈیشن۔ کی خصوصی ملاقات ہوئی جس میں بحرین میں موجود پاکستانی کمیونٹی کو درپیش مسائل پر تفصیلی گفتگو کی گئی ۔ جناب محترم جاوید ملک صاحب نے اپنے دو سالہ دور سفارت میں جو خدمات انجام دی ہیں اسکو پاکستانی کمیونٹی ہمیشہ اچھے الفاظ میں یاد رکھے گی۔