حاجی محمد بوٹا اور محمد علی فضل باطنہ ریجن کی طرف سے محترم جناب انور مسعود کو شیلڈ پیش کرتے ہوئے.

حاجی محمد بوٹا اور محمد علی فضل باطنہ ریجن کی طرف سے محترم جناب انور مسعود کو شیلڈ پیش کرتے ہوئے.

مسقط ( ڈاکٹر میاں ندیم انور سے  ) مسقط میں عالمی مشاعرے کے موقع پر باطنہ ریجن کی طرف سے شاعر محمد علی فضل اور معروف سماجی و کاروباری شخصیت  حاجی محمد بوٹا نے پاکستان کے مایہ ناز شاعر محترم انور مسعود کو شیلڈ پیش کی اور ان کی شاعری کے حوالے سے خدمات کو خراج تحسین پیش کیا گیا. اس موقع پر سید فیاض علی شاہ اور میاں محمد منیر چئیرمین پاکستان سوشل کلب عمان بھی موجود تھے.