جرمنی (بیورو رپورٹ)حب الوطنی کے تحت قائم ہونے والی تنظیم ہم ہیں پاکستان کی جانب سے جرمنی کے Darmstadt میں فلسطینیوں پر اسرائیلی جارحیت کے خلاف مظاہرہ کیا جس میں ترکی ،مراکش ، ایران ،افغانستان اور الجزائر لوگوں کے نے بھر پور شرکت کی ۔ اسرائیل کے خلاف نعرے بازی کی گئی مطالبہ کیا گیا اقوام متحدہ فلسطینیوں کو ازادی کا حق دلانے میں بھر پور کردار ادا کرے