1934719_973390469424569_5347911511259270014_nبارکھان(عبدالرزاق کھیتران)بارکھان میں تین روزہ پولیو مہم کا افتتاح کردیا گیا ہے پولیوکی ٹیمیں گھر گھر جاکر پیدائش سے لے کر پانچ سال تک کی عمر کے 27ہزار سے زائد بچوں کو قطرے پلائیں گی۔ ڈاکٹر شیرزمان کھیتران انہوں نے کہا کہ پولیو ٹیموں کی سیکورٹی کیلئے لیویز اور پولیس کے سینکڑوں جوان تعینات کردےئے ہیں۔انہوں نے پولیو کی ٹیموں کو سختی سے ہدایت جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس تین روزہ پولیو کی مہم میں کوئی بھی بچہ رہ نہ

جائے بصورت دیگرغفلت برتنے والے اہلکاروں کیخلاف سخت کاروائی کی جائے گی۔