بارسلونا(محمدبلال احمد بٹ)بارسلونہ کی ممتاز کاروباری اور سماجی شخصیت حافظ عبدالرزاق نے پاک اٹلی لورز فورم کے جنرل سیکرٹری شیخ بابر منظور کے اعزاز میں ذیشان ریسٹورنٹ میں شاندار ظہرانہ کا اہتمام کیا جس میں شاہد لطیف گجر،حافظ عبدالرزاق کے علاوہ بہت سے دوستوں نے شرکت کی،واضع رہے کہ شیخ بابر منظور آج کل یورپ کے دورہ کے سلسلے میں سپین کا خصوسی دورہ کر رہے ہیں۔