بارسلونا(محمد بلال احمد بٹ)پاک اٹلی لوورز فورم کے جنرل سیکرٹری شیخ بابر منظور کا سپین پہنچنے پرپاکستانی کمیونٹی نے شاندار استقبال کیا،استقبال کرنے والوں میں سپین کی سیاسی سماجی شخصیات شفاقت بھٹی،راجہ حسن،محمد عفنان،جواد علی،ندیم،شیخ سہیل اقبال،ظفر علی،رمضان خان اور دیگر درجنوں شخصیات شامل ہیں،ایئرپورٹ پر ان پر گل پاشی کی گئی