اٹک (اردو لائن نیوز )بجلی چوری کر نے والے شخص کے خلاف مقدمہ تفصیلات کے مطابق ایسکو واپڈا شادی خان نے دوران چیکنگ محمد اشفاق سکنہ دامان جو بجلی چوری کر رہا تھا کے گھر چھاپہ مار ا جو بجلی چوری کر رہا تھا پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کردی ہے ۔