انڈیا بزدلانہ کاررواءی بند کر کے کشمیریوں کے حقِ خود ارادیت کو تسلیم کرتے ہوءے اپنی بزد دل افواج خطہء کشمیر سے نکالے تا کہ دنیا کا امن پامال ہونے کے خطرات ختم ہو سکیں….اقوامِ متہدہ کشمیر میں ریاستی دہشتگردی کا نوٹس لے اور اپنا دوہرا میعار ترک کرے…..برما کے مسلمانوں پہ روا رکھے جانے والے مظالم بند کرواءے جاءیں.. بصورتِ دیگر پوری دنیا آگ اور خون میں نہا جا ءے گی..اسلام شدت پسندی سے روکتا ہے مگر جب مسلمان عورتوں کو برہنہ کر کے ان کے اعضاء کاٹے جاءیں تو وہاں اسلام,,,, غیرت,,,, کا درس دیتا ہے…پوری دنیا کے انسان ظلم, جبر,شیطانی طاقتوں کے خلاف بر سرِ پیکار ہو جاءیں چاہے ان کا کسی بھی مزہب سے تعلق ہو..ہم کسی کے من گھڑت خدا کو بھی جھوٹا نہیں کہتے تو شیطانی طاقتوں کی ایسی حرکتیں جن کی وجہ سے انسانیت کا سر نیچا ہو کبھی دنیا پہ بحیثیت انسان تسلیم نہیں کی جا سکتیں.اقوامِ عالم کا ادارہ کیا کردار ادا کر رہا ہے ؟دنیا جنت ہے اس کو دوزخ نہ بنایا جاءے….اقوامِ متہدہ میں آپ کے لیءے برما اور کشمیر,فلسطین میں ہونے والے مظالم دیکھ کر کون سے الفاظ ادا کروں.. ایسا لگتا ہے آپ جتنے لوگ بھی اس ادارے میں کام کر رہے ہو آپ کی ابھی تک دم نہیں گری…شیطانی طاقتوں پہ اللہ عزوجلّ کا عذاب نازل ہو امن اور انسانیت کی بقاء پہ کام کرنے والی طاقتوں کو اللہ پاک کامیابی اور تروتازگی بخشے آمین یا رب العالمین…