چمن ۔الجامعۃ الاسلامیہ علامہ عبدالغنی ٹاؤن بائی روڈ چمن کے ترجمان مولوی محمدصدیق مدنی نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ الجامعۃ الاسلامیہ چمن کے شیخ الحدیث والتفسیر اور امام المجاہدین حضرت مولانا عبدالبصیر برکاتہم العالیہ کے زیر تدریس ترجمۃ القرآن الکریم نو جولائی بروز جمعرات اختتام پزیر ہورہا ہے ۔ اس بابرکت مجلس میں تمام مسلمانوں سے شرکت کرنے کی اپیل ہے۔ اس بابرکت مجلس میں شرکت کرکے ثواب دارین حاصل کریں۔