پریس کلب خوشاب کے صدر غلام محمد کھچی،نائب صدر چوہدری عزیز الرحمن،جنرل سیکرٹری حاجی لیاقت علی بھٹی،محمد فیاض زرگرنے پریس کلب کے سینئر نائب صدر و روزنامہ ’نئی بات‘ کے ڈسٹرکٹ رپورٹر اقبال شاہد کے بہنوئی اقبال حسین شاہ کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے دعائے مغرت کی،انٹرنیشنل ختم نبوت موومنٹ ضلع خوشاب کے صدر محمد اعجاز شاکری،مسلم لیگ(ن) تحصیل خوشاب کے جنرل سیکرٹری حاجی محمد فیاض نائچ،ملک اشرف اعوان سمیت متعدد سیاسی و سماجی شخصیات نے بھی اقبال شاہد سے ان کے بہنوئی کی وفات پر تعزیت کی اور مرحوم ک ے لئے دعائے مغفرت کی۔